14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یعن

اس کے عالوہ قربانی کی ایک قسم ‏”انصاب”‏ تھی جس کا ذکر

سورہ مائدہ میں ہوا ہے عرب کے لوگ کوئی ایک نشانی بنا

لیتے تھے کوئی لکڑی وغیرہ زمین میں دبا کے اس کے قریب

جانوروں کی قربانی کرتے تھے یہ قربانیاں بھی بتوں کی

خوشنودی کے لیے کی جاتی تھ یں۔

دنیا کے کئی مذاہب میں دیوی،‏ دیوتائوں کی خوشی اور رضا

مندی کی خاطر بھی قربانیاں دی جاتی ہیں۔

حضرت مہدی

علیہ السالم کا ذکر مذاہب م یں

مذہب زرتشت میں حضرت مہدی

علی ہ السالم کا ذکر

ایک مرد سرزمین ‏"تازیان سے ذریت ہاشم سے خروج کرے گا

اِس کا سر بڑا بدن عظیم اور پنڈلی بڑی ہوگی اور وہ اپنے جد

کے دین کے لیے ایک لشکر کے ساتھ ایران کی جانب چلے گا

وہ زمی ن کو آباد اور عدالت سے بھر دے گا

وہ پیغمبر اسالم کی دختر کہ جو خورشید عالم اور شاہ زنان کے

نام سے معروف ہیں ان کی ذریت سے ایک مرد تک خالفت آئے

گی کہ وہ دنیا میں حکم یزدان جاری کرے گا وہ اس پیغمبر کا

آخری خلیفہ ہوگا جو کہ دنیا کے درمیان ی مکہ میں ہوگا اُس

کی حکومت تا قیام قیامت رہے گ ی۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!