14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

اسکے عطاکرنے کا سبب بنے گا مشرک امتیں اسکے ہاتھوں

نابود ہونگیں اور بنی اسرائیل قوی اور مضبوط ہو نگ یں

یاجوج و ماجوج کی آمد

عبدہللا بن عباسؓ‏ کی روایت میں ہے انہوں نے کہا کہ یاجوج

ماجوج کا قد ایک بالشت اور دو بالشت ہوتا ہے۔ ان میں جو سب

سے لمبے قد والے ہوتے ہیں ان کے قد تین بالشت ہوتے ہیں۔

یہ سب اوالد آدم ہیں،‏ ی انسانوں میں سے ہیں۔ کوئی دوسری

مخلوق نہیں ہ یں۔

عبدہللا بن عباسؓ‏ نے کہا۔ رسول ہللا نے فرمایا کہ مجھے شب

معراج قوم یاجوج ماجوج کے پاس لے جایا گیا تھا۔ میں نے ان

کو اسالم کی دعوت دی اور ہللا کی عبادت کرنے کی تبلیغ کی۔

مگر انہوں نے مجھے جواب دینے سے انکار کر دیا۔ وہ سب

کے سب جہنمی ہیں۔ وہ تمام مشرک و کافر انسانوں اور

شیطانوں کے ساتھ جہنم میں جھونک دیئے جائیں گے ۔

عبدہللا بن عمرؓ‏ کی روایت میں ہے کہ رسول ہللا نے فرمایا کہ

یاجوج ماجوج اوالد آدم میں سے ہیں اگر وہ عام انسانوں میں

آباد ہوتے تو لوگوں کی زندگیاں اجیرن ہو جاتیں ان میں کوئی

شخص اس وقت تک نہیں مرتا جب تک اس کی ذریت میں ایک

ہزار یا اس سے زائد افراد نہ پیدا ہو جائیں۔ ان لوگوں کے تین

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!