14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

یعن

یعن

امام حسین علیہ السالم نے راہیب کو سلطان کا خطاب عطا ک یا۔

حسینی برہمن عاشورہ کے روز سوگ مناتے ہیں۔ اس دن کھانا

نہیں کھاتے ۔

حسینی برہمنوں کے بارے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ہندو ان کا

بہت احترام کرتے تھے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ رہاب دت کے

براہ راست خاندان میں جب کوئی بچہ پیدا ہوتا تو اس کی گردن

پر ایک ہلکا سا نشان ہوتا جو ان کی قربانی کو ظاہر کرتا تھا ۔

حسینی برہمنوں کا عقیدہ ہے کہ تمام اٹھارہ پرانوں میں سے

سب سے آخری پُران،‏ کالکی ‏ُپرانا اور چوتھی وید ی اتھر وید

میں کل ی آج کے دور(‏ امام حسین کا ذکر ایک اوتار

کے طور پر کیا گیا ہے۔ ان کا یقین ہے کہ رسول اکرم صلی ہللا

علیہ وسلم کا خاندان اوم مُورتی ہے ی خدا کے نزدیک سب

سے قابلِ‏ احترام خاندان ہے ۔

یگ (

سری نگر کے امام باڑے میں حضرت امام حسین علیہ السالم کا

موئے مبارک موجود ہے جو کابل سے الیا گیا ہے۔ ایک حسینی

برہمن اسے سو سال قبل کابل کے امام باڑے سے الیا تھا ۔

ہندوستان کے سابق رجواڑوں میں عزاداری کی تاریخی روایات

ملتی ہیں جس میں راجستھان،‏ گوالیار،‏ مدھیہ پردیش قابل ذکر

ہیں۔

مہارانی رانی کی جھانسی

لکشمی

بائی کو امام حسین علیہ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!