14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

اپنا خیال رکھیے‘‏ کیا ہوا‘‏ یہ تو کھلی خودغرضی

اس کے نزد یک

ہوئ ی۔

سب کا خیال رکھو‘‏ یہ سنت ہللا ہے‘‏ تمہارا خیال رکھنے کے

لیے‘‏ ہللا ہی کافی ہے ۔

فقیر یہاں بھی‘‏ میں ناہیں سبھ توں کو‘‏ اپالئی کرتا ہے۔ اسے

کسی مادی شے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسے ہللا کی ضرورت

ہوتی ہے۔ یہ سب‘‏ اپنی ذات کی نفی کے بغیر‘‏ ممکن نہیں۔ جب

عقیدہ میں ناہیں سبھ توں‘‏ سے دوری اختی ار کرے گا تو

ہللا پر ایمان سے دور ہو جائے گا ۔

اپنی

ذات کو مقدم رکھے گا ۔

بانٹ میں خیانت کرے گا ۔

وسائل پر قابض ہونے کو زندگی

کا مقصد ٹھہرائے گا ۔

درج باال معروضات کے حوالہ سے‘‏ ذات کا تیاگ ممکن نہیں۔ یہ

وتیرہ‘‏ اہل جاہ اور اہل ثروت کو کس طرح خوش آ سکتا ہے۔

حق اور انصاف کی باتیں اور ہللا کے حکم کے خالف انجام پانے

والے امور پر تنقید اور برآت‘‏ کسی بادشاہ یا اہل ثروت کو‘‏ کس

طرح خوش آ سکتی ہے۔ صاف ظاہر ہے‘‏ ایسے لوگوں کو زہر

پالیا جائے گا۔ بادشاہ یا اہل ثروت بھول جاتے ہیں‘‏ کہ میں ناہیں

سب توں‘‏ کے حامل مر نہیں سکتے۔ دوسرا وہ پہلے ہی کب

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!