14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

والوں کا قول ہے

جو تمہیں دے کر بھیجا گیا ہے ‏)جو تم کہتے ہو(‏ ہم اس کے

انکار کرنے والے ہیں ی کافر ہ یں

مسلمان کے معنی ہیں ہللا کا فرمانبردار۔ مفہوم یہ ہے کہ ہللا

پر،‏ ہللا کے کالم پر اور نبیوں پر جو ایمان الیا وہ مسلمان ہے ۔

بالکل اس معنی کے مماثل سنسکرت ادب میں آستک لفظ کے

معنی ہوتے ہ یں۔

آستک کے معنی ہیں،‏ ایشور)خدا(‏ ایشور وانی)کالم ِ خدا(اور

سچے لوگوں پر ایمان رکھنے واال ہوتے ہ یں۔

سنسکرت ادب میں رشیوں کے کالم کو ‏"آگم پرمان"‏ منقولی

شہادت مانا گیا ہے۔ اسی طرح اسالمی ادب میں پیغمبروں کا کالم

منقولی شہادت مانا گیا ہے ۔

کافر کی ضد مسلمان ہے اور ناستک کی ضد آستک ہے۔ کوئی

مسلمان کافر سے بات نہیں کرنا چاہے گا اور نہ آستک،‏ ناستک

سے بات کرے گا ۔

یہودیت اور عیساعیت می ں خدا کا تصور

یہوواہ کے کام عظیم ہیں۔ جو اُن میں مسرور ہیں اُن کی

میں رہتے ہ یں۔

تفتیش

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!