14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

اس کے اوصاف و کماالت کا آئینہ میں مالحظہ کرے اور یہ اس

کی مخلوق میں ی خلیفہ و جانشین ہے جس طرح خدا کی

ملکیت پوری کائنات اس کے احکامات کے نفاذ کے سلسلہ میں

پوری کائنات کا حاکم ہے مالحظہ ہو سورة جن ۲۲، سورة

اعراف ٨۵، سورة احقاف ۵۲

حضرت قبلہ سید محمد سبطین فرماتے ہیں،‏ ہللا نے آدم کو اپنی

صورت و صفات پر خلق کیا دو چیزیں سامنے آتی ہیں،‏ صورت

اور دوسری صفات تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن صورت والی بات

جلد سمجھ میں آنے والی نہیں،‏ چیز کا کوئی مادی وجود ہی نہ

ہو تو اسے کیونکر کسی کے مثل اور مشابہ قرار دیا جاسکتا

ہے،‏ خدا کا مادی وجودنہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود

ہی نہیں۔ خدا کی ہستی مادی وجود نہ رکھتے ہوئے بھی موجود

اور ہر جگہ حاضر و ناظر ہے اور یہی اس کی ہستی کا کمال

ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ آخر وہ کون سا وجود ہے جس کا رسالت

مآب نے ذکر فرمایا ہے۔ قرآن مجید میں جا بجا خدا کا ہاتھ،‏ خدا

کا کان،‏ خدا کی زبان جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہ یں

مزید ‏)بخاری شریف ‎۲٣‎۔‎۴۷۲١،١۷‎

) ۲۲،٣۶۲١،٠۵٣١،٨۴۲١،٠۶۲۲،١۶۲۲

ہجرت کے دوران حضور اکرم غار ثور میں ٹھہرے،دشمن غار

کے دہانے پر پہنچ گیا حضرت ابو بکر گھبرا گئے تو آپ نے

اطمینان دالیا ‏”خدا ہمارے ساتھ ہے“‏ تاریخ اسالم ‏،ع‎١‎

، ص ۶۴

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!