14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یصل ینب

وٱَ‏

لسَّمَآءَ‏ ‏َرفَعَھَا وَ‏ وَ‏ ضَ‏ ‏َع

أَالَّ‏ تَطْغَوْ‏ ا فِى

ٱ لْمِیزَا ‏ِن

ٱ لْمِیزَا ‏َن

وَ‏ أَقِیمُواٱلْوَ‏ زْ‏ نَ‏ بِٱلْقِسْطِ‏ وَ‏ الَ‏ تُخْسِ‏ ‏ُرواٱ لْمِیزَا ‏َن

سورة

اس

الرحمن

نے آسمان کو بلند کیا اور میزان قائم کر د ی۔

اس کا تقاضا

یہ ہے کہ تم میزان می ں خلل نہ ڈالو

انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ

مارو ۔

من قذف ذمیا حُدَّ‏ له

ہللا علی ہ وسلم کا فرمان ہے

یوم القیمة بسی اط من نار

جس نے کسی ذمی پر ناحق تہمت لگائی،‏ روز قیامت اس پر آگ

کے کوڑوں کے ساتھ حد قائم کی جائے گ ی۔

حضرت عل ‏ؓی کا ایک یہودی سے تنازع ہوگیا۔ اس وقت

آپ ‏ؓامیرالمؤمنین تھے۔دونوں اپنا فیصلہ قاضی شریح بن حارث

الکندی کی عدالت میں لے گئے۔ بقول قاضی شریح واقعہ یہ ہوا

تھا کہ حضرت عل ‏ؓی کی ایک ذرع گم ہوگئی تھی،‏ چند روز بعد

اُنہوں نے وہ ذرع ایک یہودی کے ہاتھ میں دیکھی جو اسے

فروخت کررہا تھا ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!