14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یگل

یرہ

یات

یرہ

ہوتے ہیں۔ موت تو ہونے کو آتی ہے۔ میں کو موت آتی ہے‘‏ تو

کے لیے موت نہیں۔ میں مخلوق ہے‘‏ تو مخلوق نہ یں۔

مذہبی تعلیمات میں تبدیلی کی بہت سی وجوہ رہی ہیں۔ وقت کے

ساتھ ان میں رد و بدل ہوتا رہا ہے۔ اوروں کی کیا بات کرنی ہے‘‏

یہاں خود کلمہ گو ایک دوسرے کو کافر قرار دینے پر تلے

ہوئے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کے لیے غیر ہو رہے ہیں۔ ہللا کی

دوسری مخلوق کو چھوڑیے‘‏ یہ تو ایک دوسرے کے کام آنے

سے گریز کرتے ہیں۔ خیر چھوڑیے ان باتوں کو‘‏ اصل مدعے

کی طرف آتے ہ یں۔

چار چیزیں ادیان کی تعلیمات میں رد و بدل کا سبب بنیں ورنہ

مذہبی تعلیمات تو انسان کی خیرخواہی ہی چاہتی ہیں۔

اول-‏ لفظ ساکت نہیں ہیں اور ناہی ایک تلفظ اور معنویت پر قائم

رہے ہیں۔ انہیں اس حوالہ سے قائم رکھنا ممکن ہی نہیں۔ بدیس

کی بات الگ یہ تو اپنے ہی دیس میں معنویت اور اشکالی

تبدیلیوں سے دوچار ہوتے رہتے ہیں۔ بعض اوقت اپنی ہی والئت

میں کچھ کا کچھ ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح لفظ گھڑنے کی رویت

بھی لفظ کے ہم رکاب رہتی ہے ۔

بازار لفظوں کے استعمال میں کسی لسانی اصول کی پابند

نہیں رہی۔ زبان شخص کی انگلی پکڑتی ہے۔ بعد ازاں یہ ہی

مستعمل لفظ ادبی زبان بن جاتے ہیں اور تحریری ریکارڈ میں آ

جاتے ہیں۔ اسی حوالہ سے معنویت طے پاتی ہے۔ اس ذیل میں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!