14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یعن

یست

مرشد‘‏ نائب مرشد وغیرہ کے مفہوم میں لیا ہے ہر معنی اپنے

اندر بے پناہ جامعیت وسعت اور فصاحت رکھتا ہے لیکن یہاں

گفت گو نائب جانشین اور قائم مقام تک محدود رہے گ ی۔

یہ حقیقت تمام شک وشبہات سے قطعی باال ہے کہ خداوند عالم

حی و قیوم اور بے رنگ بے بو،‏ بے مثل بے مثال ہے وہ

‏)ہمیشہ سے(‏ ایک ہے بے نیاز ہے ‏)ی تما م آالئشوں‘‏

آلودگیوں اور حاجات سے پاک ہے(‏ نہ ‏)اس نے(‏ کسی کو جنا،‏

نہ وہ کسی سے جنا گیا،‏ اور اس کے جوڑ کا کوئی نہ یں

‏)سورة االخالص(‏

اس ضمن میں اپنے ایک خطبہ میں جناب علی علیہ السالم

فرماتے ہی ں:‏

خدا وند عالم ہمیشہ سے موجود ہے مگر حادث اور نوپید نہیں۔”‏

وہ موجود ہے مگر اس کی ہستی عدم و نی کے بعد نہیں۔ وہ

ہر چیز کے ساتھ ہے لیکن بطور ہمسر نہیں۔ وہ ہر چیز سے

الگ ہے مگر کنارہ کش نہیں۔ وہ ہر چیز کا فاعل ہے لیکن اس

کا فعل حرکت اور آالت کا نتیجہ نہیں وہ بصیر ہے،‏ جب اس کی

مخلوق نہ تھی،‏ وہ منفرد ہے کیونکہ اس کا ایسا کوئی ساتھی

نہیں جس سے وہ اپنا جی بہالئے اور نہ ہونے سے الجھن

محسوس کرے

‏)نہج البالغہ(‏

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!