14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یکئ

ینب

فرشتہ وحی الیا ہے،‏ اور مجھے نبوت کا منصب عطا ہوا ہے۔

جس آخری کے آنے کی پیش گوئیاں یسوع مسیح کر چکے

ہیں۔ وہ فارقلیط میں ہوں۔ اس کا اور اس کے پیروکاروں کا یہ

بھی دعوی تھا کہ سب پہلے بارہ سال کی عمر میں اس پر

فرشتہ وحی لے کر ظاہر ہوا تھا۔ پھر یہ سلسلہ جاری رہا،‏ یہاں

تک کہ اسے نبوت کا منصب سونپا گ یا۔

مانی گرفتار ہو کر دار الحکومت آگیا۔ اور اس کی زجر توبیخ

شروع ہوگئی۔ اسے قید خانے کی بجائے کھلے میدان میں ستون

سے باندھ کر رکھا گیا تاکہ سب لوگ اس کے انجام سے عبرت

پکڑیں۔ اسی دوران ملک میں مانی مذہب کے پیروکاروں کا بھی

قتلِ‏ عام شروع ہو گیا۔ 60 سال کا بوڑھا مانی دن عقوبتیں

جھیل کر مارچ ‎276‎ء کو فوت ہو گیا۔ اس کے مرنے بعد

بادشاہ نے حکم دیا کہ اس کی کھال اتار کر اس میں بھس بھر

کے شہر کے دروازے پر لٹکا دی جائے۔ ‏)وہ دروازہ بعد میں

زمانوں تک مانی دروازہ کے نام سے مشہور رہا

23

2

مانی کادعوی ہے وہ فارقلیط جس کے آنے کی بشارت حضرت

عیسی نے دی تھی۔ وہ دوسرے انبیا کی طرح پیغمبر ہے اور

اس پر نبوت کا نزول ہوتا ہے اور وہ خدا کی طرف سے لوگوں

کی ہدایت پر مامور ہوا ہے ۔

مانی

گوتم بدھ اور زرتشت کی

سات نمازیں فرض ہ یں

رسالت کا قائل تھا ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!