14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یبن

عالمہ اقبال کے اخالقی

اقبال کا کہنا ہے

تعلی مات

انتقال سے کچھ عرصے قبل اقبال نے سال نو کے موقع پر

احترام انسانیت پر قوم کے نام ایک پیغام دیا تھا جو ریڈیو

الہورسے نشر ہوا مالحظہ کری ں:‏

دوسرے کی جان و مال کا دشمن بن کر کرہ ارض پر زندگی کا

قیام نا ممکن بنا دیں۔ در اصل انسان کی بقا کا راز انسانیت کا

احترام ہے۔ جب تک دنیا کی تمام علمی قوتیں اپنی توجہ احترام

انسانیت پر مزکور نہ کر دیں دنیا بدستور درندوں کی بستی

رہے گی۔ قومی وحدت بھی ہرگز قائم و دائم نہیں رہے گی۔ وحدت

صرف ایک ہی معتبر ہے اور وہ بنی نوع انسان کی وحدت۔ جو

رنگ و نسل و زبان سے باالتر ہے۔ جب تک اس نام نہاد

جمہوریت،‏ اس ناپاک قوم پرستی اور اس ذلیل ملوکیت کی لعنتوں

کو مٹایا نہ جائے گا۔ اس وقت تک انسان اس دنیا میں فالح و

سعادت کی زندگی بسر نہ کر سکے گا اور اخوت و حریت اور

مساوات کے شاندار الفاظ شرمندئہ معنی نہ ہوں گے ۔

تفریق می ں حکمت،افرنگ کا مقصود

اسال م کا مقصود فقط ملت ا دم

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!