14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یبن

یگئ

یہود نے ہر طرح کی مصیبت اور مشکالت کو فقط اس لئے

برداشت کیا کہ ایک روز مسیحا ان میں ظہور کرے گا اور انھیں

ذلت ورنج و الم سے نجات دے گا تاکہ وہ اس دنیا پر حکومت

کریں۔آج بھی فلسطین پر قابض یہودی اپنے دعاؤں کے مراسم

میں مسیحائی کی دعا کے عالوہ اپنی حکومت کے قیام کی

ساالنہ تقریبات میں ‏)‏‎٥‎ایَّار عبری(بگل بجانے کے بعد اس طرح

سے دعا کرتے ہ یں

خدا کا ارادہ یہ ہے کہ اُسکے لطف سے ہم ایک صبح آزادی

دیکھیں گے اور مسیحا کی آمد کا صور ہمارے کانوں میں رس

گھولے گا

حضرتِ‏ داؤد علیہ السالم کی بادشاہی تھی کہ جس میں یہودیوں

کے ارمان پورے ہوئے حضرت ِ داؤد علیہ السالم بادشاہی میں

یہودیوں کے لئے ایک نمونہ اورمنجی ٹھہرے بعض انبیاء اور

حکماء نے بھی حضرتِ‏ داؤد علیہ السالم کو سچا جانا ۔

عصرِ‏ داؤد علیہ السالم اور عصر سلمان علیہ السالم کو قوم ِ

اسرائیل کی خواہش ِ مسیح کا زمانہ کہاجاسکتا ہے۔حضر ‏ِت

سلمان علیہ السالم کے بعد بنی اسرائیل کی حکومت دو نیم ہو

جس کی وجہ سے ان میں مسیحا کی اُمید اور زیادہ ہو گئ ی۔

انبیاء علیہم السالم نے نا صرف اس ‏"مسیحا"‏ کی آمد کی آتش

شوق کو قومِ‏ یہود میں گرما ئے رکھا بلکہ مفہوم ‏"مسیحا " کو

اور وسیع تر کیا ‏،قو ‏ِم یہود اس بات کا اعتقاد رکھتی تھی کہ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!