کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
مکے نے دیا خاک جنیوا کو

جمعیت اقوام کہ جمعیت ا دم

یہ پی غام

ا،غیریت کے پردے اک بار پھر اٹھا د یں

بچھڑوں کو پھر مال دیں، نقش دوئی

مٹا د یں

رامانند کبیر کی

تعلی مات

کبیر نے ذات پات کی تفریق اور بت پرستی کے نظرئے کو

مسترد کیا اور تمام مذاہب و عقائد میں یکسانیت اور اتحاد کا

درس د یا-

انہوں نے خاندانی زندگی کو ترک نہیں کیا، گوشہ نشینی یا

رھبانیت اختیار نہیں کی- وہ شادی شدہ تھے اور اوسط خاندان

کے فرد کی طرح سماجی، معاشرتی اور اخالقی فرائض انجام

دیتے تھے

زندگی انکی

کا مقصد اور نصب العین خدمتِ خلق تھا -

کبیر تزکیہءنفس، تصفیہءقلب اور پاکیزگی کے قائل تھے اور

سماجی بیداری کے علمبردار تھے

کبیر نے انسانی

برادری، سماجی برابری، حق و انصاف اور