14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

رگ ویدمنترا نمبر ‏/‏‎۵۷‎‏/شلوک

مہارشی

۷

وید ویاس جی سرو دیوپوجنم میں لکھتے ہ یں

منگلم ‏،بھگوانم ‏،وشنوح منگلم ‏،پنڈھری کاچھو،منگالئے تنوہری

، منگلم ‏،بھگوانم وشنو منگلم ‏،پنڈھری منگالئے تنوہری

منگلم ،

جس نے سارے سنسار کو بنایا ۔اس سنسار کا پیدا کرنے واال

وشنو ‏،اپنے اندر اور ارجیت کرنے واال اس دنیا کی حفاظت

کرنے واال وہ ایک مہان ایشور ہے جو سبحان ہے اور وہ ذات

پاک ہے ۔

سورہ فاتحہ کے معنی کی مماثلت رکھنے واال ایک اور شلوک

جویجروید سے ہے جو سدھارک گروکل بھجر روہتک کے وید

پردیش خصوصی ؍مارچ ‎١٩۶١‎ء میں دیئے گئے

سوامی وید ویویکا آنندجی کے ہندی ترجمہ صفحہ ۵١ سے

اردوکیا گیا ہے ۔

نمبر ١٠

اے سراپا علم،سب کو روشن کرنے والے پرمیشور ہم کو ہدایت

اور مغفرت کے لئے صراط مستقیم سے لے چل،اے مسکھ داتا

پربھو ۔حاضر و ناظر مالک تو سب کے علوم،اعمال افکار اور

معامالت سے واقف ہے۔ہم سے ٹیڑھ،گمراہی اور گناہ کو دور کر

ہم تجھے ہی بندگی اور حمد پیش کرتے ہ یں۔

یجروید

۔‎۴٠‎۔ ١۶

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!