کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
یعن

جس نے کسی شخص کو بغیر قصاص کے یا زمین کے

)ناحق(قتل کر دیا تو گویا اس نے )معاشرے کے ) تمام لوگوں

کو قتل کر ڈاال ۔

)المائدہ )

اس آیت کریمہ میں نفساً کا لفظ عام ہے۔لہذا اس کا اطالق بھی

عموم پر ہو گا۔ ی کسی ایک انسانی جان کا قتل خواہ کسی

بھی ملک یا عالقے کارہنے واال ہو قطعاً حرام ہے اور اس کا

گناہ اتنا ہی ہے جیسے پوری انسانیت کو قتل کرنے کا ہے ۔

اسالم نے طے کیا ہے کہ جو شخص اس غیرمسلم کو قتل کرے

گا جس سے معاہدہ ہوچکا ہے وہ جنت کی خوشبوسے بھی

محروم رہے گا، جبکہ جنت کی خوشبو چالیس سال کی مسافت

تک پہنچتی ہے ۔

)ابن کثیر:۲؍۲٨٩ )

حضور اکرم صلى ہللا علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ جو کسی

معاہد )غیرمسلم ذمی ) پر ظلم کرے گا یا اس کے حقوق میں

کمی کرے گا،یا طاقت سے زیادہ اس کو مکلف کرے گا یا اس

کی کوئی چیز اس کی مرضی کے بغیر لے گا تو میں قیامت کے

دن اس کی طرف سے دعوے دار بنوں گا ۔

)مشکوة شریف،ص:٣۵۴ )