14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یہودیوں میں اپنے بزرگوں کے یوم وفات پر روزہ رکھنے کا

رواج بھی پایا جاتا ہے۔ مثالً‏ موسی علیہ السالم کے یوم انتقال پر

یہودی روزہ رکھتے ہیں،‏ عالوہ ازیں کچھ دوسرے بزرگوں کے

یوم وفات پر بھی روزے رکھے جاتے ہ یں۔

مذہب عیسائی

انجیل کی روایات کے مطابق عیسی علیہ السالم نے چالیس دن

اور چالیس رات روزہ رکھا تھا،‏ حضرت عیسی علیہ السالم نے

روزے کے بارے میں اپنے حواریوں کو ہدایت بھی فرمائی ہے ۔

بائبل میں اس بات کی تاکید ملتی ہے کہ روزہ خوشدلی کے ساتھ

رکھا جائے اور چہرہ اداس نہ بنایا جائے اور نہ ہی بھوک

وپیاس سے پریشان ہوکر چہرہ بگاڑا جائے ۔

رومن کی تھولک

عیسائیوں میں سب سے بڑا فرقہ رومن کیتھولک ہے،‏ رومن

کیتھولک عیسائیوں میں بُدھ اورجمعہ کو روزہ رکھاجاتا ہے۔ اِن

روزوں کی خاص بات یہ ہے کہ اِس میں پانی پینے کی اجازت

ہوتی ہے کیونکہ اُن کے بقول پانی خوراک میں شامل نہیں ہے ۔

بُدھ مت

بدھ مت میں روزے کو ان تیرہ اعمال میں شمار کیا گیا ہے،‏

جو ان کے نزدیک خوش گوار زندگی اپنانے میں مدد دیتے ہیں۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!