14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

ہللا کائنات میں موجود ساری مخلوق کا ہے جب کہ انسان زمین

پر موجود ساری مخلوق کے لیے ہللا کا مقرر کیا ہوا خلیفہ ہے۔

گویا یہ بھی زمین پر کسی بھی حوالہ سے موجود ساری مخلوق

کا اور مخلوق کے لیے ہے۔ زمین پر کسی بھی حوالہ سے آنے

والی اور ٹھہرنے والی مخلوق کا بھی ہے۔ بدقستی تو یہ ہے کہ

وہ تو اپنا بھی نہیں بن پا رہا کسی اور کا کیا بنے گا یا کسی اور

کے لیے کیا کر پائے گا۔ یہ کسی اور کی ہدایت اور ہللا کی طرف

پھرنے کا کیا درس دے گا۔ یہ تو خود پیٹری سے اترا ہوا ہے۔ یہ

اپنے ہللا کا نہ بن سکا۔ ہللا کا ظرف دیکھیے کہ وہ پھر بھی اس

کا رہا۔ اس نے اس کی ہدایت اور راستی کی طرف پھرنے کے

لیے انبیاء اور صالیحین بھیجے اور ہللا کا یہ اہتمام کبھی تساہل

اور دیری کا شکار نہیں ہوا ۔

ہر سانس لیتا جان لے اسے جانا ہے اور جا کر واپسی ناممکنات

میں ہے۔ اس سے بالشبہ پوچھا جائے گا کہ تم نے کہاں تک اپنا

فرض نبھا یا۔

زمین پر موجود ہر انسان کو گرہ کی سیری کے سراب سے باہر

نکل آنا چاہیے اور ہللا کی طرف سے سونپے گیے اس فرض کی

ادائیگی کے لیے میدان عمل میں اتر آنا چاہیے ورنہ سانسیں

ختم ہو جانے کے بعد یہ اعزاز و مرتبہ اس سے چھن جائے گا۔

اس کے بعد سوائے پچھتاوے کے کچھ باقی نہ ہو گا ۔

اب کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھ یت

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!